خبر

آج بروز اتوار 20 ستمبر پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت

آج بروز اتوار 20 ستمبر پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہے۔

وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 64 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 88 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے۔


مزیدپڑھیں: حیدرآباد بورڈ انٹر نتائج 2026 جاری، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس پوزیشنز کا اعلان

ماخذ

شیئر کریں: f 𝕏 ◉ ➤ in @