کراچی:
شہر قائد کے علاقے لیاری میں آٹھ چوک کے قریب مبینہ ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان،سمیت دنیا کی تازہ اور مستند خبریں