خبر

میگھن مارکل کی شوبز کی دنیا میں واپسی کا امکان، بڑی خبر سامنے آگئی

میگھن مارکل کی شوبز کی دنیا میں واپسی کا امکان، بڑی خبر سامنے آگئی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی شوبز کی دنیا میں واپسی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری کی اہلیہ نیٹ فلکس سیریز دی جنٹل مین کے تیسرے سیزن کے لیے بات چیت میں ہیں۔ میگھن مارکل نے 2011 سے 2018 تک ڈرامہ سیریز سوٹس میں مرکزی کردار ادا کیا۔

دوسری جانب یہ خبریں بھی ہیں کہ ہیری اور میگھن جلد ہی اپنے بچوں کے ساتھ برطانیہ واپس آ سکتے ہیں۔ شاہی فرائض سے سبکدوش ہونے کے بعد شہزادہ ہیری امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم ہیں۔
مزید پڑھیں‌:ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری، شائقین کے لیے اہم خبر

ماخذ

شیئر کریں: f 𝕏 ◉ ➤ in @